![]() |
Holy Quran Search | ![]() |
اور وہی ہے جس نے آسمان سے پانی اُتارا، تو ہم نے اس سے ہر اُگنے والی چیز نکالی (ف۲۰۸) تو ہم نے اس سے نکالی سبزی جس میں سے دانے نکالتے ہیں ایک دوسرے پر چڑھے ہوئے اور کھجور کے گابھے سے پاس پاس گچھے اور انگور کے باغ اور زیتون اور انار کسی بات میں ملتے اور کسی بات میں الگ، اس کا پھل دیکھو جب پھلے اور اس کا پکنا بیشک اس میں نشانیاں ہیں ایمان والوں کے لیے، (علامہ احمد رضا خان) اور وہی تو ہے جو آسمان سے مینھ برساتا ہے۔ پھر ہم ہی (جو مینھ برساتے ہیں) اس سے ہر طرح کی روئیدگی اگاتے ہیں۔ پھر اس میں سے سبز سبز کونپلیں نکالتے ہیں۔ اور ان کونپلوں میں سے ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے دانے نکالتے ہیں اور کھجور کے گابھے میں سے لٹکتے ہوئے گچھے اور انگوروں کے باغ اور زیتون اور انار جو ایک دوسرے سے ملتے جلتے بھی ہیں۔ اور نہیں بھی ملتے۔ یہ چیزیں جب پھلتی ہیں تو ان کے پھلوں پر اور (جب پکتی ہیں تو) ان کے پکنے پر نظر کرو۔ ان میں ان لوگوں کے لئے جو ایمان لاتے ہیں (قدرت خدا کی بہت سی) نشانیاں ہیں (فتح محمد جالندھری) | وَهُوَ الَّذِي أَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجْنَا بِهِ نَبَاتَ كُلِّ شَيْءٍ فَأَخْرَجْنَا مِنْهُ خَضِرًا نُخْرِجُ مِنْهُ حَبًّا مُتَرَاكِبًا وَمِنَ النَّخْلِ مِنْ طَلْعِهَا قِنْوَانٌ دَانِيَةٌ وَجَنَّاتٍ مِنْ أَعْنَابٍ وَالزَّيْتُونَ وَالرُّمَّانَ مُشْتَبِهًا وَغَيْرَ مُتَشَابِهٍ ۗ انْظُرُوا إِلَىٰ ثَمَرِهِ إِذَا أَثْمَرَ وَيَنْعِهِ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكُمْ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ Result# 1:- Sura: 6 Verse: 99 |
اور وہی ہے جس نے پیدا کیے باغ کچھ زمین پر چھئے (چھائے) ہوئے (ف۲۸۶) اور کچھ بے چھئے (پھیلے) اور کھجور اور کھیتی جس میں رنگ رنگ کے کھانے (ف۲۸۷) اور زیتون اور انار کسی بات میں ملتے (ف۲۸۸) اور کسی میں الگ (ف۲۸۹) کھاؤ اس کا پھل جب پھل لائے اور اس کا حق دو جس دن کٹے (ف۲۹۰) اور بے جا نہ خرچو (ف۲۹۱) بیشک بے جا خرچنے والے اسے پسند نہیں، (علامہ احمد رضا خان) اور خدا ہی تو ہے جس نے باغ پیدا کئے چھتریوں پر چڑھائے ہوئے بھی اور جو چھتریوں پر نہیں چڑھائے ہوئے وہ بھی اور کھجور اور کھیتی جن کے طرح طرح کے پھل ہوتے ہیں اور زیتون اور انار جو (بعض باتوں میں) ایک دوسرے سے ملتے ہیں جب یہ چیزیں پھلیں تو ان کے پھل کھاؤ اور جس دن (پھل توڑو اور کھیتی) کاٹو تو خدا کا حق بھی اس میں سے ادا کرو اور بےجا نہ اڑاؤ کہ خدا بیجا اڑانے والوں کو دوست نہیں رکھتا (فتح محمد جالندھری) | وَهُوَ الَّذِي أَنْشَأَ جَنَّاتٍ مَعْرُوشَاتٍ وَغَيْرَ مَعْرُوشَاتٍ وَالنَّخْلَ وَالزَّرْعَ مُخْتَلِفًا أُكُلُهُ وَالزَّيْتُونَ وَالرُّمَّانَ مُتَشَابِهًا وَغَيْرَ مُتَشَابِهٍ ۚ كُلُوا مِنْ ثَمَرِهِ إِذَا أَثْمَرَ وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ ۖ وَلَا تُسْرِفُوا ۚ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ Result# 2:- Sura: 6 Verse: 141 |
ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں، (علامہ احمد رضا خان) ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں (فتح محمد جالندھری) | فِيهِمَا فَاكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ Result# 3:- Sura: 55 Verse: 68 |
* | آیت | * | ٹھوڑی | * | غور کرتے ہیں | * | قرآن کی آیتوں | * |
* | کتاب | * | جانور | * | اذیت | * | پاکیزگی | * |
* | بیمار | * | قتل | * | سچا خواب | * | زمین | * |
* | غنی | * | اناج | * | کیڑے | * | نعمت | * |
* | بیشک تمہیں رسول اللہ کی پیروی بہتر ہے | * | نمونہ | * | سیرت | * | حسنہ | * |
* | زینت | * | بستر | * | مچھلی | * | کنیز | * |
* | باندی | * | روح | * | کھیل | * | کھلی | * |
* | جمعے | * | جمعہ | * | خرچ | * | ادب | * |
* | آدم | * | کشتی | * | جالوت | * | والدین | * |
* | پروردگار | * | نیند | * | چاندی | * | سبا | * |
* | مریم | * | ماں | * | چور | * | غیبت | * |
* | زلزلہ | * | عیسی | * | مسجد حرام | * | خواب | * |
* | یوسف | * | مسیح | * | صدیق | * | ادریس | * |
* | یسع | * | ذوالکفل | * | اسماعیل | * | ابراہیم | * |
* | موسی | * | سلیمان | * | ایوب | * | داؤد | * |
* | زبور | * | ہارون | * | اسحاق | * | یعقوب | * |
* | نوح | * | ہود | * | عاد | * | عمران | * |
* | بیع | * | نکاح | * | روزہ | * | سلامتی | * |
* | گھوڑا | * | حج | * | بیماری | * | چاند | * |
* | انار | * | معبود | * | جن | * | سورج | * |
* | پیر | * | کھجور | * | انگور | * | بھیک | * |
* | بیوہ | * | جہاد | * | روزے | * | زکوٰة | * |
* | muslim | * | congregation | * | heaven | * | one | * |
* | you | * | prayer | * | angel | * | fire | * |
* | hell | * | hajj | * | pray | * | Allah | * |
* | السَّبِيلَ | * | قَرِينُهُ | * | تُنْصَرُونَ | * | إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ | * |
* | وَإِذَا طَلَّقْتُ | * | طَلَّقْتُمُ | * | وَإِذَا طَلَّقْتُمُ | * | هُ السَّبِيلَ | * |
* | هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ | * | أُسْوَةٌ | * | قُلْ | * | مُؤْمِنُونَ | * |
* | الْكُفَّارِ | * | يَضْحَكُونَ | * | آمَنُوا | * | بِالصَّبْرِ | * |
* | يُنَزَّلَ | * | رَبِّ | * | مِنْهُمْ آثِمًا أَوْ كَفُورًا | * | الحمد | * |